یوم النکبہ پر کراچی میں زبردست احتجاج، فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا پرجوش اظہار

16 مئی, 2026 12:08

شیعیت نیوز : 15 مئی کو یوم النکبہ کے موقع پر، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب کے باہر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا، جہاں ڈاکٹر صابر ابو مریم، سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔

شرکاء نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ انصاف کو یقینی بنانے اور فلسطینیوں کے واپسی کے حق کو برقرار رکھنے کے لیے فوری اور بامعنی اقدامات کرے۔

یہ بھی پڑھیں : مولانا طاہر اشرفی بھی میرا کسٹمر ہے، انمول عرف پنکی کا دوران تفتیش دھماکہ خیز انکشاف

اس احتجاج میں جماعت اسلامی کے رہنماوں میں معراج الہدیٰ صدیقی، محمد حسین محنتی اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سید عقیل انجم اور دیگر سیاسی و مذہبی رہنما بھی موجود تھے۔

6:56 شام مئی 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔