مولانا طاہر اشرفی بھی میرا کسٹمر ہے، انمول عرف پنکی کا دوران تفتیش دھماکہ خیز انکشاف
6546848
شیعیت نیوز : کوکین کیس میں انمول عرف پنکی کا دوران تفتیش دھماکہ خیز انکشاف، مولانا طاہر اشرفی بھی میرا کسٹمر ہے۔
مشہور کوکین سپلائر انمول عرف پنکی نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی بھی اس کی کوکین کی فروخت کے کسٹمر ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : خبیث عرب منافق رجیمیں ایران کے خلاف امریکی دہشتگردی میں شریک: امریکی رپورٹ
انمول پنکی نے تفتیش کے دوران یہ انکشاف کیا کہ مولانا طاہر اشرفی جیسے نام نہاد علماء بھی اس کے اعلیٰ کوالٹی کوکین کے صارفین میں شامل ہیں۔ یہ انکشاف سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور عوام میں شدید غم و غصے کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔







