خبیث عرب منافق رجیمیں ایران کے خلاف امریکی دہشتگردی میں شریک: امریکی رپورٹ
شیعیت نیوز : سینٹ کام: متحدہ عرب امارات، بحرین، سعودی عرب، کویت، اردن اور اسرائیل نے امریکی آپریشن میں حصہ لیا — خبیث عرب رجیموں کی غداری کی نئی مثال! بریڈ کوپر، دہشت گرد تنظیم "سینٹ کام” کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات، بحرین، سعودی عرب، کویت، اردن اور اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کو مضبوط کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امارات کی غداری ناکام، سعودی عرب اور خلیجی ممالک نے امارات کی ایران پر حملے کی درخواست مسترد کر دی
انہوں نے ایک کھلے اعتراف میں بعض عرب ممالک کی حالیہ جنگ میں شرکت تسلیم کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان خائن رجیموں نے اجتماعی طور پر امریکی افواج کے ہمراہ ایران کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لیا۔







