16 مئی کو ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا اعلان

15 مئی, 2026 18:24

شیعیت نیوز : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے 16 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح کے فرمان پر عمل کرتے ہوئے عالمی سامراج امریکہ و اسرائیل اور دنیا بھر کے تمام ظالم حکمرانوں کے خلاف 16 مئی کو یوم مردہ باد امریکہ کے طور پر منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر معظم کا فردوسیؒ اور فارسی زبان کے عالمی دن پر اہم پیغام

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 16 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا جائے گا۔

8:14 شام مئی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔