دہشتگرد اسرائیل کا غزہ میں رہائشی عمارت پر حملہ، حماس کمانڈر عزالدین الحداد شہید

15 مئی, 2026 18:18

شیعیت نیوز : دہشتگرد اسرائیل نے غزہ شہر کے رمال محلے میں ایک رہائشی عمارت پر وحشیانہ فضائی حملہ کیا جس میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر اور غزہ کی پٹی میں حماس کے رہنما عزالدین الحداد کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : خلیجی خبیث رجیموں کی شیعہ دشمنی کی شدید مذمت، جامعہ مدرسین قم کا طاقتور بیان

ایک سینئر اسرائیلی سیکورٹی اہلکار نے ٹائمز آف اسرائیل کو بتایا کہ "ابتدائی اشارے” ہیں کہ الحداد رہائشی عمارت پر حملے میں شہید ہو گیا ہے۔

8:16 شام مئی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔