حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور بلڈوزروں پر کاری حملے کیے، شدید نقصان پہنچایا

15 مئی, 2026 10:17

شیعیت نیوز : حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی فوج کے خلاف متعدد کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی مقاومتی تنظیم نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوجیوں کے ایک ٹھکانے کو نئی قائم کی گئی البیاضہ چوکی کے قریب راکٹ اور توپ خانے سے نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اور اسرائیل امارات کے لیے سلامتی نہیں لا سکتے، ایرانی وزیر خارجہ کا برکس میں واضح پیغام

حزب اللہ کے مطابق طیبہ ضلع کے علاقے بیدر الفقعانی میں موجود اسرائیلی فوجیوں کے ایک اور ٹھکانے پر بھی توپ خانے سے حملہ کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے دو بکتر بند بلڈوزرز کو بھی تباہ کر دیا۔

10:32 صبح مئی 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔