علامہ سید جواد نقوی کی اسلام آباد آمد پر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اہم ملاقات
شیعیت نیوز : سربراہ تحریک بیداری اُمتِ مصطفیٰؐ علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی جامعۃ الولایہ اسلام آباد آمد پر سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قائد حزب اختلاف سینیٹ آف پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے ملاقات ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت شیعہ مخالف رویے پر اتر آئی، علامہ سید روح اللہ کاظمی کو شیڈول فور میں ڈال دیا
اس موقع پر سربراہ مجلس علمائے مکتب اہل بیتؑ علامہ سید حسنین عباس گردیزی، سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ امین شہیدی، ڈاکٹر سید ناصر عباس شیرازی، رکن شوریٰ عالیٰ علامہ محمد اقبال بہشتی، ڈاکٹر علامہ جاوید شیرازی اور ڈاکٹر یونس حیدری بھی موجود تھے۔







