اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا

13 مئی, 2026 12:49

شیعیت نیوز : اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا، مختلف حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک پاکستان کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انتخابات برائے سال 2026/30 کے لئے مندرجہ ذیل اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب حکومت شیعہ مخالف رویے پر اتر آئی، علامہ سید روح اللہ کاظمی کو شیڈول فور میں ڈال دیا

1- حسین ولی — GBA-1 — گلگت 1 2- شاہ رئیس خان — GBA-2 — گلگت 2 3- مشتاق احمد کریمی — GBA-3 — گلگت 3 4- محمد ایوب وزیری — GBA-4 — نگر 1 5- پرنس قائم علی — GBA-5 — نگر 2 6- شیخ نثار حسین — GBA-8 — سکردو 2 7- وزیر اعجاز حسین — GBA-10 — سکردو 4 8- سید امجد زیدی — GBA-11 — سکردو 5 9- راجہ اعظم خان — GBA-12 — سکردو 6

1:10 شام مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔