صہیونی لڑاکا طیاروں کا جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر حملہ، 4 شہید

13 مئی, 2026 11:34

شیعیت نیوز : صہیونی لڑاکا طیاروں کا جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر حملہ، 4 شہید۔ صہیونی لڑاکا طیاروں نے چند لمحے قبل جنوبی لبنان میں دو قصبوں یحون اور برج الشمالی کو بمباری کی۔

یہ بھی پڑھیں : بحرین اور دبئی میں شیعہ مظالم کے خلاف کراچی میں پرجوش احتجاج، ظالم رجیموں کی بوکھلاہٹ عیاں

مقامی ذرائع کے مطابق، جنوبی لبنان کے شہر الشوف کے علاقے "الجیہ” کی سڑک پر صہیونی رجیم کے فضائی حملے میں دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ۴ افراد شہید ہو گئے۔

11:58 صبح مئی 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔