بے غیرت سعودی سفیر کا شرمناک اعتراف، حزب اللہ کے خلاف امریکی غلامی کا ثبوت

11 مئی, 2026 18:13

شیعیت نیوز : بے غیرت سعودی سفیر کا شرمناک اعتراف، ح’زب اللہ کے خلاف امریکی غلامی کا ثبوت۔

ایک صحافی نے لبنان میں تعینات سعودی سفیر سے پوچھا: “آپ لبنانی حکومت سے آخر چاہتے کیا ہیں؟” سفیر نے جواب دیا: “ہم یہ چاہتے ہیں کہ ح’زب اللہ کا اسلحہ ریاست کے اختیار میں ہو، اور اسے حکومت کی اجازت کے بغیر استعمال نہ کیا جائے۔”

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے عوام اپنے رہبر شہید کے قاتلوں ٹرمپ اور نیتن یاہو سے سخت نفرت کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

صحافی نے فوراً پلٹ کر سوال کیا: “تو کیا آپ کے ملک میں موجود امریکی اڈے بھی آپ کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیے جا سکتے؟” یہ سن کر سفیر نے کہا: “لگتا ہے تم صحافی نہیں بلکہ ح’زب اللہ کے حامی ہو!” صحافی نے برجستہ جواب دیا: “اور بظاہر آپ بھی سعودی عرب کے نہیں بلکہ امریکہ کے سفیر معلوم ہوتے ہیں!”

8:11 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔