پاکستان کے عوام اپنے رہبر شہید کے قاتلوں ٹرمپ اور نیتن یاہو سے سخت نفرت کرتے ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

11 مئی, 2026 18:08

شیعیت نیوز : پاکستان کے عوام اپنے رہبر شہید کے قاتلوں ٹرمپ اور نیتن یاہو سے سخت نفرت کرتے ہیں! جب تک ٹرمپ، نیتن یاہو اور ان کے ایلائز ‘کیفر کردار’ تک نہیں پہنچیں گے ہمارے دل کو ٹھنڈک نہیں پہنچے گی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری۔

یہ بھی پڑھیں : شہید امام خامنہ ای کی یاد میں 13 جون کو لاہور میں “شہید امت” کانفرنس

یاد رہے اپوزیشن لیڈر سینیٹ و چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان راجہ ناصر عباس 10 مئی 2026، بروز اتوار، شہید امت کانفرنس پشاور میں رہبر امام خامنہ ای کے چہلم کی مناسبت سے خطاب کر رہے تھے۔

وہ اس سے قبل پشاور میں قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی رہ کی جائے شہادت (مدرسہ) پہنچے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

8:29 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔