آل خلیفہ رجیم نے شیعہ مداح محمد غلوم کی شہریت سلب کر کے ملک بدر کر دیا + بحرینی شیعہ مداح کا ویڈیو پیغام

10 مئی, 2026 19:06

شیعیت نیوز : آل خلیفہ رجیم نے شیعہ مداح اہل بیت (ع) کی شہریت سلب کر دی، ملک بدر کرنے پر مجبور کر دیا گیا۔ بحرین کے ایک شیعہ مداح «محمد غلوم» نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بحرینی حکام نے ان کی بحرینی شہریت سلب کر دی ہے اور انہیں ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز میں برطانوی اور فرانسیسی جہازوں کی موجودگی کا فوری و فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایرانی نائب وزیر خارجہ

انہوں نے کہا کہ ہم نے رسول اللہ (ص)، امام حسین (ع) اور امام رضا (ع) سے ہجرت سیکھی ہے اور یہ چیزیں ہمیں ہمارے مقصد کی راہ سے دور نہیں کر سکتیں!

ویڈیو:

8:29 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔