شام میں خبیث تکفیری وہابی دہشتگردوں کی آپس میں لڑائی

07 مئی, 2026 08:55

شیعیت نیوز : خبیث تکفیری وہابی دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔ مقبوضہ شام کے ادلب صوبے میں تحریر الشام (جولانی) کی وہابی حکومت نے سابق شیعہ دیہاتوں الفوعہ، کفریا اور بنش میں آباد ازبک دہشتگردوں پر گرفتاریوں کا نیا آپریشن شروع کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : شام کے تکفیری دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے، ادلب میں شدید جھڑپیں

5 مئی کی سہ پہر سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں معمولی جھڑپوں کے بعد 16 ازبک دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی غیر ملکی وہابی دہشتگردوں کے درمیان تناؤ کو مزید شدید بنا رہی ہے۔ دنیا کے 80 ممالک سے لائے گئے یہ خبیث تکفیری عناصر اب جولانی کی حکومت کے ہاتھوں امتیازی سلوک کا شکار ہو رہے ہیں۔ جولانی مغربی میڈیا میں اپنا چہرہ صاف کرنے کے لیے اپنے پرانے ساتھیوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ اب بھی ہزاروں سعودی، پاکستانی، ازبک، افغان، قطری، ترک، چیچن اور دیگر ممالک کے وہابی دہشتگرد ادلب کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔

8:49 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔