شامی سنی نوجوان کا وہابی تکفیریوں کے منہ پر جوتا
شیعیت نیوز : ایک شامی سنی نوجوان کے وائرل ہونے والے تاثرات نے ان وہابی تکفیری عناصر کے منہ پر زوردار جواب دے دیا ہے جو مسلسل ایران پر بھونکتے رہتے ہیں۔
شامی نوجوان نے کہا: "میں شیعہ ہیروز پر قربان جاؤں، ان ہیروز پر جنہوں نے امریکہ کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا۔ امریکہ کی فضائی طاقت اور فوجی آلات میں برتری کے باوجود ایران نے واقعی ہمیں سربلند کیا۔”
اس نے مزید کہا: "ہمارے شیوخ اور حکمرانوں کے ساتھ ہمارا واحد مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہمیں ایران پر حملہ کرنے اور اس پر غداری کا الزام لگانے کو کہتے ہیں۔ کاش آپ ایرانیوں کی طرح ایک ذرہ بھی ہوتے؛ ایران ہر عرب اور ہر مسلمان کے لیے باعثِ فخر ہے۔”
یہ بھی پڑھیں : قرآن کی تعلیم یا تکفیری ملاؤں اور کٹھ پتلی حکومتوں کی پیروی؟ کون یہود و نصاریٰ کا دوست ہے؟
یہ الفاظ ان تکفیری اور وہابی عناصر کے لیے سخت ترین جواب ہیں جو پاکستان اور دیگر مقامات پر بیٹھ کر ایران کی مزاحمت اور استقامت پر زبان درازی کرتے رہتے ہیں۔ ایک سنی نوجوان کا یہ اعتراف اس حقیقت کو واضح کرتا ہے کہ ایران کی مزاحمت صرف ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کی عزت اور سربلندی کی علامت بن چکی ہے۔







