ایران نے شام میں آخری امریکی اڈا فوجیوں سمیت مکمل صفایا کردیا
شیعیت نیوز : ایران نے شام میں آخری امریکی اڈا فوجیوں سمیت مکمل صفایا کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تمام فعال راڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم سپاہ صحابہ کا دہشتگرد جہنم واصل
امریکہ نے اس بار ایک لڑاکا طیارہ استعمال نہیں کیا کیونکہ ایران نے سارے امریکی اڈے تباہ کردیے۔
امریکہ نے کچھ جنگی طیارے ڈر کے مارے یورپ پہنچائی ہیں۔






