صیہونی عرب امارات نے شہریوں کو دوسری بار میزائل حملے کا انتباہ جاری کر دیا

04 مئی, 2026 15:54

شیعیت نیوز : متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو دوسری بار میزائل حملے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صیہونی عرب امارات حملوں کی زد پر

حملوں کے بعد دبئی، فجیرہ اور شارجہ سمیت اہم علاقوں میں سیکورٹی الرٹ مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور سرکاری ہدایات کی پابندی کریں۔

10:35 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔