امریکی بحری بیڑے پر ایران کا میزائل حملہ

04 مئی, 2026 11:18

شیعیت نیوز : تہران نے امریکی جنگی جہازوں کو جزیرہ جاسک کے قریب دو کاری میزائلوں سے نشانہ بنا کر وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایرانی فورسز نے واضح کر دیا ہے کہ ہرمز میں اب "سپر پاور” کی بدمعاشی کا دور ختم ہو چکا ہے۔

یہ حملہ محض ایک واقعہ نہیں بلکہ واشنگٹن کے لیے تہران کا آخری الٹی میٹم قرار دیا جا رہا ہے۔ اگر امریکہ باز نہ آیا تو خلیج فارس امریکی بحریہ کے لیے خطرناک بن سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان میں بنایا گیا: حزب اللہ نے مقامی ڈرون مینوفیکچرنگ ویڈیو جاری کر دی

جاسک کے پانیوں میں امریکی بحری جہازوں پر ایرانی میزائلوں کے حملے نے خطے میں کشیدگی کو نئی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی امریکی جارحیت کے خلاف دفاعی اقدام ہے۔

9:27 شام مئی 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔