تہران اپنے موقف اور مطالبات میں واضح اور شفاف ہے اور مذاکرات کا راستہ واشنگٹن پر منحصر ہے، ایرانی سفیر

03 مئی, 2026 12:28

شیعیت نیوز : پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری موغدم نے IRNA سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تہران اپنے موقف اور مطالبات کے حوالے سے بالکل واضح اور شفاف ہے جبکہ مذاکرات کا راستہ واشنگٹن پر منحصر ہے۔

اگر امریکہ واقعی مسائل حل کرنے اور بات چیت کے دروازے کھولنا چاہتا ہے تو اسے اپنی پالیسیاں تبدیل کرنی ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے آغا سید راحت حسین الحسینی کی اہم ملاقات

پاکستان اس وقت ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور ایران نے ثالث تبدیل کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

1:20 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔