کراچی میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے آغا سید راحت حسین الحسینی کی اہم ملاقات

03 مئی, 2026 12:24

شیعیت نیوز : کراچی میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے آغا سید راحت حسین الحسینی کی اہم ملاقات قوم و ملت کے اتحاد اور ملی یکجہتی پر تفصیلی بات چیت

کراچی میں سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور قائد حزب اختلاف سینیٹ آف پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ سے قائد گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : منبر پر خاموشی: عزاداری یا مفاد پرستی؟

اس ملاقات کے دوران قوم و ملت کے اتحاد، باہمی ہم آہنگی اور ملی یکجہتی کے حوالے سے گہری اور تفصیلی گفتگو کی گئی۔

1:16 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔