ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا کا وہابی عربوں پر سخت حملہ: غلامی، خیانت اور بددیانتی کے سوا کچھ نہیں دیا
شیعیت نیوز : الجزائر: تجزیہ کار ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا کا وہابی عربوں پر سخت تبصرہ
تجزیہ کار ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے وہابی عربوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کی توہین کرتے ہیں، ایران کو دھمکاتے ہیں اور ایران پر تنقید کرتے ہیں، مگر ہم نے ان سے جو کچھ دیکھا ہے وہ سب غلامی، بددیانتی اور خیانت ہے۔
یہ بھی پڑھیں : 13 جون بروز ہفتہ کو مینار پاکستان میں 4 بجے قومی اجتماع ہو گا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے مزید کہا کہ ان لوگوں نے امریکہ، اسرائیل اور ناجائز ریاست کی تسلیم کی حمایت کی اور امت مسلمہ میں فرقہ واریت و تعصب کو ہوا دی۔ یہ فاسق لوگ ہیں اور قیامت تک ایسے ہی رہیں گے۔







