یمن ہماری جنگ نہیں، سعودی عرب کا دفاع کیوں کریں؟ ترک مبصر کا دوٹوک اعلان

08 اکتوبر, 2026 08:49

شیعیت نیوز : گلف نیوز اپ ڈیٹس پر جاری ہونے والے ایک بیان میں ایک ترک مبصر نے یمن کی جنگ اور سعودی مفادات کے حوالے سے واضح موقف اختیار کیا ہے۔ ترک مبصر نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اس ملک کے بیٹوں کا یمن میں کوئی کام نہیں ہے اور یہ ہماری جنگ نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہمیں سعودی عرب کا دفاع کیوں کرنا چاہیے؟

یہ بھی پڑھیں : شہید حسن نصراللہ اور عماد مغنیہ کے قتل میں سعودی عرب ملوث ہے، عبدالملک الحوثی کا سنسنی خیز انکشاف

مشرق وسطیٰ کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے ترک مبصر نے مزید کہا کہ جب سعودی تیل اور پیٹروڈالرز سے امریکہ فائدہ اٹھا رہا ہے، تو ہم اس جنگ میں اگلی صف میں کیوں کھڑے ہوں؟

10:05 صبح اکتوبر 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔