13 جون بروز ہفتہ کو مینار پاکستان میں 4 بجے قومی اجتماع ہو گا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
شیعیت نیوز : سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں 13 جون بروز ہفتہ کو لاہور کے مینار پاکستان میں تاریخ ساز قومی اجتماع کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کا انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
اجتماع 13 جون بروز ہفتہ کو دوپہر 4 بجے شروع ہوگا۔ ملت جعفریہ پاکستان نے تمام شیعہ عوام، مذہبی حلقوں اور عوام سے اس عظیم الشان قومی اجتماع میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔







