غزہ فنڈ میں 17 ارب ڈالر کی ‘امریکی ڈکیتی’: ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سب سے بڑا تحفہ

16 اپریل, 2026 13:42

شیعیت نیوز: لبنانی اخبار ’الاخبار‘ نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے مختص 17 ارب ڈالر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر اسرائیل کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فنڈز ایران کے خلاف جاری جنگ کے تناظر میں اسرائیل کی معاشی مدد کے لیے استعمال کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے وعدہ کیا ہے کہ وہ بحیرۂ احمر کو بند کرے گا اور ان کے پاس یہ صلاحیت موجود ہے، امریکی سینیٹر

تاہم اس دعوے کی تاحال کسی عالمی یا مستند ادارے کی جانب سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے، جبکہ اس حوالے سے کوئی سرکاری بیان بھی سامنے نہیں آیا۔

3:35 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔