حزب اللہ کی مقبوضہ علاقوں میں متعدد کارروائیوں کی رپورٹ

16 اپریل, 2026 13:31

شیعیت نیوز: حزب اللہ لبنان کی مقبوضہ علاقوں میں کارروائیوں کی ہیڈلائنز آج بروز جمعرات 16/04/2026 (دوسرا حصہ)

06:45 و 07:00
مجاہدین نے قصبہ القنطرہ کے مرتفع الصلعة پر دو مرکاوا ٹینکوں کو گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا اور یقینی طور پر انہیں نقصان پہنچایا۔

10:00، 10:10، 10:20 و 10:30
مجاہدین نے قصبہ القنطرہ میں اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور فوجیوں کے اجتماعات کو وقفے وقفے سے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا۔

10:20
مجاہدین نے قصبہ الطیبہ میں اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ لبنان جنگ بندی کی مکمل پاسداری یقینی بنائے، باقر قالیباف

10:40
مجاہدین نے بستی کفرجلعادی کو راکٹوں کی بوچھاڑ سے نشانہ بنایا۔

10:50
مجاہدین نے رب ثلاثین کے مشرق میں اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا۔

10:50
مجاہدین نے العدیسہ اور رب ثلاثین کے درمیان اسرائیلی فوج کی نئی قائم کردہ توپ خانے کی پوزیشنز کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

11:50
مجاہدین نے قصبہ القنطرہ میں مرتفع جنیجل پر اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور فوجیوں کے ایک اجتماع کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا۔

13:15
مجاہدین نے بستی نہاریا کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

3:35 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔