"اسرائیلی الرٹ اور امریکی کمک”: بن گوریان ایئرپورٹ پر امریکی ری فیولنگ ٹینکرز کا ہجوم!

12 اپریل, 2026 18:01

شیعیت نیوز : "اسرائیلی الرٹ اور امریکی کمک”: بن گوریان ایئرپورٹ پر طیاروں کا ہجوم!

اسرائیلی چیف آف اسٹاف ایال زمیر نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد فوج کو "ہائی الرٹ” پر رہنے اور ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

بن گوریان ایئرپورٹ اس وقت درجنوں امریکی ری فیولنگ ٹینکرز (KC-135s اور KC-46As) سے بھرا ہوا ہے، جبکہ چینل 14 کا کہنا ہے کہ "اسرائیل اب ایران سے تنہا نہیں لڑے گا”۔

یہ بھی پڑھیں : جرمنی میں جے ڈی وینس کا سرپرائز اسٹاپ: رامسٹائن ایئربیس پر ایران پر ممکنہ فضائی حملے کی تیاری؟

امریکہ اور اسرائیل اب ایک "بڑے ہوائی حملے” کی تیاری مکمل کر چکے ہیں۔ اتنی بڑی تعداد میں ری فیولنگ ٹینکرز کی موجودگی کا مطلب ہے کہ اب اسرائیل ایران کے قلب (اصفہان اور تہران) تک پرواز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، مگر وہ یہ بھول رہے ہیں کہ تہران کے میزائل اب ان کے اڈے کو جہنم بنانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

7:38 شام اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔