امریکی میڈیا کا انکشاف: ٹرمپ کتے کی طرح التماس کر رہا تھا

10 اپریل, 2026 18:12

شیعیت نیوز : امریکی میڈیا کا انکشاف: "ٹرمپ کتے کی طرح التماس کر رہا تھا!”

امریکی بلاگ ‘آلٹرنٹ’ نے واشنگٹن کے ایوانوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ ایک باخبر ذریعے کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ پیدا ہونے والے بدترین تعطل (Deadlock) اور اپنی ناکامیوں سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ عالمی سربراہان کو فون کر کے "کتے کی طرح التماس” کر رہا تھا کہ کوئی اسے ایران کے اس ڈیڈ لاک سے نکالے۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی لعنتی حکمرانوں کی شیعہ علاقوں پر نئی جارحیت: دو نوجوانوں کو سزائے موت، متعدد علماء گرفتار

یہ اس شخص کا حال ہے جو کبھی "میک امریکہ گریٹ اگین” (MAGA) کے نعرے لگاتا تھا، آج مزاحمت کے آہنی عزم نے اسے دنیا بھر میں تماشہ بنا دیا ہے۔

7:44 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔