سعودی لعنتی حکمرانوں کی شیعہ علاقوں پر نئی جارحیت: دو نوجوانوں کو سزائے موت، متعدد علماء گرفتار
شیعیت نیوز : سعودی عرب کے لعنتی حکمرانوں نے شیعہ علاقوں پر دباؤ بڑھا دیا، دو نوجوانوں کو سزائے موت، متعدد علماء گرفتار
سعودی حکام نے قطیف اور العوامیہ کے شیعہ علاقوں پر دباؤ میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصطفیٰ علی السبیتی اور علی حسن السبیتی کو سزائے موت دے دی گئی ہے جبکہ متعدد علماء، جن میں سید حسن یوسف اور شیخ عبدالجلیل السمین شامل ہیں، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : رہبرِ معظم امام سید مجتبیٰ خامنہ ای (مدظلہ العالی) کے خطاب کے کلیدی نکات
یہ کارروائی سعودی آل سعود کی شیعہ مخالف اور ظالمانہ پالیسی کا واضح مظاہرہ ہے، جو مظلوم شیعہ عوام پر مسلسل جبر و تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔







