امریکی مفادات پر حملہ ہونے پر ہلا گلا مچانے والے تکفیری عرب ملک لبنان کی شہری آبادی پر جاری جارحیت پر کیوں خاموش؟
شیعیت نیوز : کسی عرب ملک میں امریکی مفادات پر حملہ ہو تو پاکستانی تکفیری جاگ جاتے ہیں اور ہلا گلا شروع کر دیتے ہیں۔ لبنان بھی عرب ملک ہے اسکی شہری آبادی کو وقت کے فرعونوں صیہونیوں کی جانب سے نشانا بنایا جا رہا ہے قتل عام کیا جا رہا ہے ۔ آب اتنی خاموشی کیوں؟
یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزارت خارجہ کی تردید: اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی افواہیں بے بنیاد، ماضی کے معاہدوں پر عمل ضروری
یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ جب لبنان کی شہری آبادی صیہونی جارحیت کا نشانہ بن رہی ہے اور قتل عام ہو رہا ہے تو تکفیری عناصر کی جانب سے اتنی خاموشی کیوں ہے؟ جبکہ امریکی مفادات پر حملہ ہونے کی صورت میں وہ فوراً متحرک ہو جاتے ہیں۔







