سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی علامہ ریاض حسین نجفی سے ملاقات
شیعیت نیوز : سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور سینیٹ آف پاکستان میں قائدِ حزبِ اختلاف، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ممتاز بزرگ عالمِ دین، علامہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران رہبرِ شہید، سید علی حسینی خامنہ ای قدس سرہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی گئی، جبکہ ملی، قومی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو بھی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : انجینئر حمید حسین کا پارلیمنٹ میں خطاب، ٹل-پاراچنار روڈ کھولنے کا مطالبہ
اس موقع پر مجلس علماء مکتب اہلبیت کے مرکزی صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی موجود تھے۔







