آسٹریلیا میں تیل کا قحط: مغرب کا غرور خاک میں مل گیا
شیعیت نیوز : آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ تیل کے ذخائر بچانے کے لیے نجی گاڑیوں کے بجائے ٹرینوں اور بسوں کا استعمال کریں۔
نام نہاد "سپر پاورز” دراصل ریت کی دیوار (Paper Tiger) ثابت ہو رہی ہیں جو دوسرے ممالک کے وسائل پر پلتی ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ اب جبکہ ڈالر اپنی عالمی برتری کھو رہا ہے، نیا عالمی نظام مغرب کو وسائل کے لیے تڑپا دے گا۔ ڈالر کی موت، مغربی تسلط کا جنازہ ہے۔







