تکفیریوں کے منہ پر بھرا ہوا گوبر جوتا: دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا سجاد نعمانی کا ایران کا دورہ، رہبر انقلاب اور شہداء کی تعزیت

02 اپریل, 2026 10:25

شیعیت نیوز : دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا سجاد نعمانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور رہبر شہید انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت دیگر ایرانی شہداء کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

مولانا سجاد نعمانی نے کھل کر ایران کی حمایت کی اور عرب ممالک پر شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی رہنما اپنا کام کرکے شہید ہوئے، اب دنیا کا ورلڈ آرڈر بدل رہا ہے اور عرب ممالک جتنی جلدی یہ سمجھ لے اچھا ہے۔

بھی پڑھیں: موساد کا بڑا اعتراف: اربوں ڈالر شیعہ سنی فسادات پر ضائع، مطلوبہ نتائج نہیں مل سکے

یہ دورہ پاکستانی اور بھارتی تکفیری گروہوں کے لیے ایک بہت بڑا جھٹکا ثابت ہوا ہے، جنہوں نے مسلسل ایران اور شیعہ امت کے خلاف زہر اگل رکھا تھا۔ مولانا نعمانی کے اس اقدام نے دیوبند کے علمی حلقوں میں ایران کے ساتھ اتحاد کی نئی لہر پیدا کر دی ہے۔

ویڈیو

1:32 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔