اقوام متحدہ کا سخت مطالبہ: بحرین میں سید محمد الموسوی کی شہادت کی فوری آزادانہ تحقیقات کرو

02 اپریل, 2026 10:31

شیعیت نیوز :جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن نے بحرینی حکومت کی تحویل میں سید محمد محسن الموسوی کی موت پر فوری اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

بھی پڑھیں: موساد کا بڑا اعتراف: اربوں ڈالر شیعہ سنی فسادات پر ضائع، مطلوبہ نتائج نہیں مل سکے

تحقیقات میں شہید موسوی کو لاپتہ کیے جانے اور دوران حراست تشدد کے الزامات کی بھی مکمل جانچ کی جائے گی۔ یہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت پر ایک بڑا بین الاقوامی دباؤ ہے۔

12:12 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔