ایران نے خطے کے تمام تکفیری دلالوں اور داعشیوں کی درگت بنا دی + ویڈیو
شیعیت نیوز: ایران نے خطے کے تمام دلالوں، تکفیریوں اور داعشیوں کی وہ درگت بنا دی ہے کہ اس وقت پاکستان میں موجود تکفیری گروپ اپنی اپنی موت کا سرٹیفکیٹ لے کر اس بابے کی طرح خود کو مرحوم ثابت کریں یا بغیر سرٹیفکیٹ لیے خودکشی کریں۔ سرٹیفکیٹ ہم آپ کے گھر والوں کو دلا دیں گے۔
تاریخ کا مطالعہ کرنے والے خوب جانتے ہیں کہ بہت سارے لوگ مولا علی علیہ السلام سے ان کی شجاعت کی وجہ سے جلتے تھے اور حسد کرتے تھے۔ اب علی کے پیروکاروں سے جلتے ہیں اور حسد کرتے ہیں۔ جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا ایک بازار گرم کر رکھا ہے۔ آئے روز ان کی بکواس بڑھتی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران–امریکا جنگ، تکفیری وہابی پروپیگنڈے کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ نفرت پھیلانے کا آغاز
ان کو اگر مزید جلانا چاہتے ہو تو اسرائیل اور امریکہ کی تباہی کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں شیئر کریں۔ تکفیری اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
ویڈیو







