ایران–امریکا جنگ، تکفیری وہابی پروپیگنڈے کے بعد پاکستان میں فرقہ ورانہ نفرت پھیلانے کا آغاز

27 مارچ, 2026 10:48

شیعیت نیوز: سرگودھا کے سرکاری ڈی ایچ کیو ہسپتال کی مسجد میں شیعہ نمازیوں کو زبردستی نکالنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے مسجد میں مخصوص افراد پر پابندی عائد کر دی، جس سے فرقہ وارانہ تناؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کا متحدہ عرب امارات کو سخت انتباہ، اہم تنصیبات کی فہرست جاری

ماہرین کے مطابق عالمی تناؤ، خاص طور پر ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی، مقامی سطح پر فرقہ وارانہ پروپیگنڈے کو ہوا دے رہا ہے، جس سے ملک میں سماجی ہم آہنگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔

12:16 شام مارچ 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔