ٹرمپ کا ایران کے واٹر پلانٹس کو اڑانے کا مضحکہ خیز دعویٰ، اپنے ہی اتحادیوں کے لیے موت کا جال

30 مارچ, 2026 19:05

شیعیت نیوز : "پانی پر پہرہ”: ٹرمپ کا ایران کے واٹر پلانٹس کو اڑانے کا مضحکہ خیز دعویٰ — اپنے ہی اتحادیوں کے لیے موت کا جال!

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی روایتی "فتح کے شادیانوں” کے درمیان ایک احمقانہ دھمکی دی ہے: ایران کے ڈی سیلینیشن (سمندری پانی میٹھا کرنے والے) پلانٹس کی تباہی۔

یہ بھی پڑھیں : خلیجی دفاعی نظام پر دباؤ، پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز کے ذخائر میں بڑے پیمانے پر نمایاں کمی

ٹرمپ شاید یہ بھول گئے ہیں کہ ایران اپنے پہاڑوں، دریاؤں اور قدرتی وسائل کی بدولت اپنی ضرورت کا صرف 2 فیصد پانی ڈی سیلینیشن سے حاصل کرتا ہے۔ اس کے برعکس:

  • کویت: 90 فیصد انحصار
  • عمان: 86 فیصد انحصار
  • اسرائیل: 75 فیصد انحصار
  • سعودی عرب: 70 فیصد انحصار

یہ دھمکی ایران کے لیے خطرہ نہیں، بلکہ صیہونی اور خلیجی ریاستوں کے لیے "واٹر لاک ڈاؤن” کی دعوت ہے۔

8:45 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔