عراق میں اسلامی مزاحمت کی 23 کارروائیوں کا اعلان

26 مارچ, 2026 13:10

شیعیت نیوز : عراق میں اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عراق اور خطے میں دشمن کے اڈوں کے خلاف 23 کارروائیاں کی گئی ہیں۔

بیان کے مطابق ان حملوں میں درجنوں ڈرونز استعمال کیے گئے اور مختلف مقامات پر موجود مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کا ایڈمرل علی رضا تنگسری کی شہادت کا دعویٰ

گروپ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں خطے میں دشمن کی موجودگی کے خلاف جاری فوجی اقدامات کے تسلسل کا حصہ ہیں۔

مزید کہا گیا کہ ایسے اقدامات آئندہ بھی جاری رہ سکتے ہیں، جبکہ خطے کی سیکیورٹی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔

2:57 شام مارچ 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔