قطر میں ہیلی کاپٹر حادثہ، ترک فوجیوں سمیت متعدد ہلاکتیں

22 مارچ, 2026 14:34

شیعیت نیوز : قطر کی وزارت داخلہ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ حادثے میں 3 ترک فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں آخری لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 2 ملین ڈالر ٹول عائد کر دیا

ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ قطری فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایک ترک فوجی، دفاعی کمپنی اسیلسان کے دو ٹیکنیشن اور 4 قطری فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

3:56 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔