ایران کا 4500 کلومیٹر دور ڈیگو گارشیا میں امریکی و برطانوی بیس کو بیلسٹک میزائل سے حملہ

22 مارچ, 2026 12:35

شیعیت نیوز : ایران نے بحیرہ ہند میں واقع ڈیگو گارشیا میں امریکی اور برطانوی بیس کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔

میزائل تقریباً 4500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے اپنے ہدف تک پہنچا۔ یہ رینج تہران اور لندن کے درمیان فاصلے کے برابر ہے، جس سے ایران کی طویل فاصلے تک میزائل رسائی کی صلاحیت ظاہر ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : دہشتگرد نتانیاہو عالمی بھیک کے طلبگار، ایران کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ

واقعے کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، اور بین الاقوامی سطح پر اس پیش رفت پر گہری نگرانی جاری ہے۔

2:12 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔