دہشتگرد نتانیاہو عالمی بھیک کے طلبگار، ایران کے خلاف مزید اقدامات کا مطالبہ

22 مارچ, 2026 12:29

شیعیت نیوز : بنیامین نتانیاہو نے ایران کے حملوں کے بعد دیگر ممالک سے اس تنازع میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی رہنما بھی ایران کے خلاف کارروائی میں اسرائیل کا ساتھ دیں۔

ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھی پہلے مختلف ممالک سے مدد کی درخواست کی جا چکی ہے، اور اب اسرائیلی قیادت بھی اسی سمت میں پیش رفت کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے نام پر جعلی فنڈنگ سے ہوشیار رہیں، عوام کو اہم انتباہ

رپورٹس کے مطابق نتانیاہو نے اراد میں متاثرہ افراد سے ملاقات کے بعد کہا کہ کچھ ممالک کی جانب سے اقدامات شروع ہو چکے ہیں، تاہم مزید عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ مبصرین کے مطابق یہ بیان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال کی عکاسی کرتا ہے۔

2:18 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔