امریکی ہلاکتیں سرکاری اعداد سے کہیں زیادہ ہیں، جرمنی کے ہسپتالوں کا دعویٰ
شیعیت نیوز : جرمنی کے ہسپتالوں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی ہلاکتیں بتائے گئے اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہیں۔
ذرائع کے مطابق جرمنی میں تعینات ایک امریکی نرس نے نیوز ایجنسی اے ایف پوسٹ کو بتایا کہ مشرق وسطیٰ سے جرمنی لائے جانے والے زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد “بتائی گئی رپورٹس سے کہیں زیادہ” ہے۔
یہ بھی پڑھیں : جدید اسلحے سے دشمن کے حسابات درہم برہم کریں گے، سرلشکر عبداللہی
اس ویب سائٹ کے مطابق اگرچہ اموات کی درست تعداد کی تصدیق ممکن نہیں، تاہم یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں اور ممکنہ طور پر سینکڑوں دیگر کو اطلاعاتی نظام میں ظاہر نہیں کیا گیا۔







