ایران کے دفاعی نظام کی کارروائی، ایف 15 جنگی طیارہ تباہ

22 مارچ, 2026 11:54

شیعیت نیوز : اللّٰہ اکبر ⚡ چند گھنٹے قبل دشمن کا ایک ایف 15 حملہ آور طیارہ ایران کے جنوبی ساحلوں کی فضا میں اور جزیرہ ہرمز کے قریب ایران کے دفاعی سسٹم کا نشانہ بنا۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنگی طیارے کے انجام کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : علی کا علی سے مکالمہ: قیادت، قربانی اور تاریخ کا سبق

ذرائع کے مطابق اس واقعے کے بعد ایران کے فضائی دفاعی نظام کی کارکردگی پر توجہ مرکوز ہو گئی ہے، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اس پیش رفت کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

1:08 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔