حشد الشعبی پر ریاست اور قانون کے دائرے سے باہر کام کرنے کا الزام لگانا یا تو جہالت پر مبنی ہے، عراقی وزیر اعظم

19 مارچ, 2026 17:28

شیعیت نیوز : عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ الحشد الشعبی پر ریاست اور قانون کے دائرے سے باہر کام کرنے کا الزام لگانا یا تو جہالت پر مبنی ہے یا پھر جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلانا ہے جس کے اپنے مقاصد ہیں۔

الحشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن دعووں کے برعکس، یہ آئین اور قانون کے تحت کام کرنے والی ایک بنیادی قوت ہیں اور سرکاری حکام کے جاری کردہ احکامات کی پابندی کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی جنگ کے بارے میں امریکہ کے بڑے جھوٹ

انہوں نے نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا ہے، ریاست اور سیاسی نظام سے وابستگی دکھائی ہے اور اس کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔

7:09 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔