ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا میکرون کے مؤقف پر ردعمل

19 مارچ, 2026 13:04

شیعیت نیوز: سید عباس عراقچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایران پر ہونے والے حملوں پر فرانس کی طرف سے کوئی واضح مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تہران میں فیول اسٹوریج کو نشانہ بنایا گیا اور اس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں شہری زہریلے اثرات کے خطرے سے دوچار ہوئے، اس موقع پر بھی کوئی مذمت سامنے نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4: 64ویں لہر میں بڑے اہداف نشانہ

عراقچی کے مطابق فرانس کی موجودہ تشویش ایران کی گیس تنصیبات پر حملوں کے بعد ظاہر نہیں ہوئی، بلکہ ایران کی جوابی کارروائی کے بعد سامنے آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں عالمی ردعمل کے وقت اور نوعیت پر سوالات اٹھتے ہیں۔

2:31 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔