ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4: 64ویں لہر میں بڑے اہداف نشانہ

19 مارچ, 2026 12:50

شیعیت نیوز: ایران نے قابض صیہونی ریاست کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کی 64ویں بڑی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس کارروائی میں متعدد اہم فوجی اور اسٹریٹجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں بن گوریون ایئر بیس، صیہونی حکومت کا مرکزی و جنگی اجتماع گاہ اور جنگی معاونت کی سرگرمیوں کا مرکز شامل ہیں۔

📍 ریفیولنگ طیارے
📍 مرکزی حیفا فرنٹ (افواج کی جمعیت)
📍 حیفا ریفائنری
📍 بحرین میں امریکی پانچواں بیڑا
یہ بھی پڑھیں: رہبر انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر علی لاریجانی اور دیگر شہداء پر تعزیتی پیغام

رپورٹس کے مطابق اس حملے میں قدر، عماد، خیبر شکن اور 9 ملٹی وارہیڈ خرمشہر میزائل استعمال کیے گئے۔

2:10 شام مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔