ایرانی حملوں کے بعد راس لفان قطر میں بڑے پیمانے پر نقصان

19 مارچ, 2026 01:01

شیعیت نیوز : رائٹرز کے مطابق قطر انرجی نے اعلان کیا ہے کہ راس لفان پر ایرانی میزائل حملوں کے بعد وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں۔

دنیا کے دوسرے بڑے مائع قدرتی گیس برآمد کرنے والے ملک قطر کے مطابق اس حملے سے لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ہنگامی ردِعمل کی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی الفیصل کا بڑا بیان، اصل خطرہ اسرائیل قرار

رپورٹس کے مطابق صنعتی تنصیبات کو ہونے والے نقصان کے باعث توانائی کے شعبے میں تشویش پائی جا رہی ہے اور صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

2:34 صبح مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔