ترکی الفیصل کا بڑا بیان، اصل خطرہ اسرائیل قرار
شیعیت نیوز : شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اب اصل بڑا خطرہ اسرائیل ہے، ایران نہیں۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے طاقت کے نشے میں پورے خطے کو دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں برطانوی سفارتی ملاقاتیں، فرقہ واریت کی سازش بے نقاب
ترکی الفیصل کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیل ہی مسائل کو ہوا دینے والا ہے اور اسے لگام ڈالنی چاہیے۔







