رہبرِ شہید آیت اللہ خامنہ ای کے خلاف تکفیریوں کا سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا تیز
شیعیت نیوز : تکفیری اکاؤنٹس پر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے خلاف گھٹیا پروپیگنڈا عروج پر۔ کمیل احمد معاویہ نامی اکاؤنٹ (@KomailMuavia313) نے ایک پوسٹ میں شہید رہبر کو "لاکھوں سنی مسلمانوں کا خون بہانے والا” قرار دے کر ان کی شہادت کو "ان کی فصل کٹنے” سے تشبیہ دی۔
یہ وہی تکفیری سوچ ہے جو واقعہ کربلا میں امام حسین کو باغی کہہ کر یزید کی فتح کا جشن مناتی تھی۔ آج بھی یہی نسل امام زمانہ کے غلاموں کے خلاف جھوٹی کہانیاں گھڑ رہی ہے۔
ان کی ولدیت کے خانے میں کل یزید بن معاویہ کا نام تھا اور آج ڈونلڈ ٹرمپ، بنیامین نیتن یاہو اور اسرائیلی لابی کا۔ یہ نہ سنی ہیں نہ مسلمان — یہ یزیدی اور استعمار کے ایجنٹ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : تہران میں شہید علی لاریجانی کی تشییع، عوام کا سمندر امڈ آیا + ویڈیو
شہید خامنہ ای کی شہادت نے پوری امت کو متحد کیا، لیکن یہ تکفیری چیخ رہے ہیں کیونکہ ان کا ماسٹر پلان ناکام ہو گیا۔
پاکستان میں فرقہ واریت پھیلانے والے یہ عناصر کالعدم تنظیموں کی باقیات ہیں — ان کی بکواس سے رہبر کی شان میں کوئی کمی نہیں آئی۔
فلسطین کی آزادی اور مقاومت کا راستہ جاری رہے گا، یہ ملعون چیختے رہیں گے!






