امریکہ کے 10 ملین ڈالر انعام کے اعلان پر علی لاریجانی کا امام حسینؑ کا قول ٹویٹ

16 مارچ, 2026 14:49

شیعیت نیوز : علی لاریجانی نے اپنے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر امریکا کی جانب سے 10 ملین ڈالر انعام مقرر کیے جانے کے ردعمل میں امام حسین کا ایک قول ٹویٹ کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں امام حسینؑ کے اس تاریخی قول کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا:

یہ بھی پڑھیں : کراچی کی شاہراہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، تکفیری مولوی کی چیخیں

“میں موت کو سعادت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو ذلت اور خواری کے سوا کچھ نہیں جانتا۔”

لاریجانی کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کیا جا رہا ہے اور اسے ظلم کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت کے پیغام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

4:28 شام مارچ 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔