امریکی ٹوماہاک میزائلوں کے ذخیرے میں خطرناک حد تک کمی، پینٹاگون میں تشویش

12 مارچ, 2026 18:56

شیعیت نیوز: پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ٹوماہاک میزائلوں کے ذخیرے میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو گئی ہے، جس کے باعث پینٹاگون میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

انٹیلی جنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزارت جنگ کی فوجی کمپنیوں کے ساتھ دو روزہ میٹنگ دراصل محض پبلسٹی اسٹنٹ ہے، جبکہ حقیقی صورتحال اس کے برعکس بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں یومِ القدس ریلی کا اعلان، جامعہ مسجد اثناعشری سے ڈی چوک تک مارچ

فوجی ذرائع کے مطابق ٹوماہاک میزائل کی زیادہ سے زیادہ سالانہ پیداواری صلاحیت صرف 25 یونٹ ہے، جبکہ پینٹاگون مالی سال 2026 میں اس تعداد کو 30 تک بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم اس کوشش کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

9:27 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔