اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی خطرناک سازش بے نقاب، مسجد الاقصی کو خطرہ

وزارت انٹیلیجنس کے ایک مطلع ذریعہ نے نتین یاہو کے اس خطرناک اور شرمناک سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی حکومت اس شیطانی منصوبہ کو نافذ کر کے عربوں اور مسلمانوں کو ایران کے خلاف لاکھڑا کرنا چاہتی ہے۔

07 مارچ, 2026 10:46

شیعیت نیوز: وزارت انٹیلیجنس کے ایک مطلع ذریعہ نے نتین یاہو کے اس خطرناک اور شرمناک سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی حکومت اس شیطانی منصوبہ کو نافذ کر کے عربوں اور مسلمانوں کو ایران کے خلاف لاکھڑا کرنا چاہتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکہ اور صہیونی دشمن کے حملوں کے مقابلے میں بے مثال بہادری کا اظہار کرنے کی وجہ سے خطے اور عالم اسلام میں ایران کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، یہی وجہ ہے صہیونی حکومت نے فریب کا پرچم بلند کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ اس ظالم رژیم کا ارادہ ہے کہ وہ یوم القدس کے دن مسجد الاقصی پر ڈرون اور میزائل حملہ کرے اور اسے ایران اور مزاحمتی تحریکوں کے کھاتے میں ڈالے۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کی کارروائی میں اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموترچ کا بیٹا زخمی

اس ضمن میں صہیونی حکومت نے گزشتہ روز سے آہستہ آہستہ مسجد الاقصیٰ کے آس پاس رہنے والے یہودیوں کو وہاں سے نکال رہی ہے۔

وزارت انٹیلیجنس کے ایک مطلع ذریعہ نے نتین یاہو کے اس خطرناک اور شرمناک سازش کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی حکومت اس شیطانی منصوبہ کو نافذ کر کے عربوں اور مسلمانوں کو ایران کے خلاف لاکھڑا کرنا چاہتی ہے۔

وزارت انٹیلیجنس کے اس مطلع ذریعہ نے مزید کہا کہ تمام مسلمانوں پر یہ فرض ہے کہ صہیونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں کو اس جرم کے خلاف ضروری انتباہ کریں۔

12:35 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top